- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3102
- قرطبہ نمبر
- 3102
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 335
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا حماد عن عبد الله بن عثمان بن خثيم عن سعيد بن جبير عن بن عباس قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم في بيت ميمونة فوضعت له وضوءا من الليل فقالت له ميمونة وضع لك هذا عبد الله بن عباس فقال اللهم فقهه في الدين وعلمه التأويل
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت میمونہ (رض) کے گھر میں تھے، میں نے رات کے وقت ان کے لیے وضو کا پانی رکھا، حضرت میمونہ (رض) نے بتایا کہ یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ پانی آپ کے لیے عبداللہ بن عباس (رض) نے رکھا ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے اللہ ! اسے دین کی سمجھ عطا فرما اور کتاب کی تاویل و تفسیر سمجھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِ مَيْمُونَةَ فَوَضَعْتُ لَهُ وَضُوءًا مِنْ اللَّيْلِ فَقَالَتْ لَهُ مَيْمُونَةُ وَضَعَ لَكَ هَذَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ اللَّهُمَّ فَقِّهُّ فِي الدِّينِ وَعَلِّمْهُ التَّأْوِيلَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔