- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3085
- قرطبہ نمبر
- 3085
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 333
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا هشام عن محمد عن بن عباس قال : احتجم رسول الله صلى الله عليه وسلم وأعطى الحجام أجره ولو كان سحتا لم يعطه رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (بنو بیاضہ کے ایک غلام کو بلایا اس نے) سینگی لگائی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے (ڈیڑھ مد گندم بطور) اجرت کے عطاء فرمائی، اگر یہ اجرت حرام ہوتی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے کبھی نہ دیتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔