- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3001
- قرطبہ نمبر
- 3003
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 325
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن آدم ثنا إسرائيل عن سماك عن عكرمة عن بن عباس قال : قيل لرسول الله صلى الله عليه وسلم حين فرغ من بدر عليك العير ليس دونها شيء قال فناداه العباس انه لا يصلح لك ان الله وعدك إحدى الطائفتين وقد أعطاك ما وعدك * * وهناك قال : رواية سماك عن عكرمة فيها اضطراب ومع ذلك فقد قال الترمذي : حسن صحيح وقال الحاكم : صحيح الإسناد ووافقه الذهبي وجود إسناده الحافظ ابن كثير في تفسيره
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غزوہ بدر سے فارغ ہوئے تو کسی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا کہ اب قریش کے قافلہ کے پیچھے چلئے، اس تک پہنچنے کے لیے اب کوئی رکاوٹ نہیں ہے، یہ سن کر عباس نے جو اس وقت تک مسلمان نہیں ہوئے تھے پکار کر کہا کہ یہ آپ کے لیے مناسب نہیں ہے، پوچھا کیوں ؟ تو انھوں نے کہا کہ اللہ نے آپ سے دو میں سے کسی ایک گروہ کا وعدہ کیا تھا اور وہ اس نے آپ کو دے دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (75٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ فَرَغَ مِنْ بَدْرٍ عَلَيْكَ الْعِيرَ لَيْسَ دُونَهَا شَيْءٌ قَالَ فَنَادَاهُ الْعَبَّاسُ إِنَّهُ لَا يَصْلُحُ لَكَ إِنَّ اللَّهَ وَعَدَكَ إِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ وَقَدْ أَعْطَاكَ مَا وَعَدَكَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
سماك في روايته عن عكرمة اضطراب وقد سلف 2022
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔