- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2998
- قرطبہ نمبر
- 3000
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 325
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن آدم ثنا بن المبارك عن معمر عن يحيى بن أبي كثير عن عكرمة عن بن عباس أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لماعز حين قال زنيت : لعلك غمزت أو قبلت أو نظرت إليها قال كأنه يخاف ان لا يدري ما الزنا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جب حضرت ماعز بن مالک (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں اعتراف جرم کے لیے حاضر ہوئے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے پوچھا شاید تم نے اس کے ساتھ چھیڑ خانی کی ہوگی ؟ یا بوسہ دے دیا ہوگا ؟ یا اسے دیکھا ہوگا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دراصل یہ اندیشہ تھا کہ کہیں اسے زنا کا مطلب ہی معلوم نہ ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔