- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2989
- قرطبہ نمبر
- 2991
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 324
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا حسين بن الحسن ثنا أبو كدينة عن عطاء عن أبي الضحى عن بن عباس قال : أصبح رسول الله صلى الله عليه وسلم ذات يوم وليس في العسكر ماء فأتاه رجل فقال يا رسول الله ليس في العسكر ماء قال هل عندك شيء قال نعم قال فأتني به فأتاه بإناء فيه شيء من ماء قليل قال فجعل رسول الله صلى الله عليه وسلم أصابعه على فم الإناء وفتح أصابعه قال فانفجرت من بين أصابعه عيون وأمر بلالا فقال ناد في الناس الوضوء المبارك
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب صبح کے وقت بیدار ہوئے تو پتہ چلا کہ فوج کے پاس پانی نہیں ہے، چنانچہ ایک آدمی نے آکر عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فوج کے پاس پانی نہیں ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے پوچھا کہ تمہارے پاس تھوڑا سا پانی ہے ؟ اس نے کہا جی ہاں ! فرمایا وہ میرے پاس لے آؤ، تھوڑی دیر میں وہ ایک برتن لے آیا جس میں بالکل تھوڑا سا پانی تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس برتن کے منہ پر اپنی انگلیاں رکھ دیں اور انھیں کھول دیا، اسی وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگلیوں سے چشمے ابل پڑے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت بلال (رض) کو حکم دیا کہ لوگوں میں اعلان کردو مبارک پانی آکر لے جائیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔