- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2976
- قرطبہ نمبر
- 2978
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 323
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن عبد الجبار بن ورد عن بن أبي مليكة قال قال بن عباس لعروة بن الزبير : يا عرية سل أمك أليس قد جاء أبوك مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فأحل
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
ابن ابی ملیکہ (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عباس (رض) نے حضرت عروہ بن زبیر (رح) سے فرمایا اے عروہ ! اپنی والدہ سے پوچھئے، کیا آپ کے والد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نہیں آئے تھے، کہ انھوں نے احرام باندھا تھا ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي رجاله ثقات رجال الشيخين غير عبدالجبار بن ورد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔