- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2965
- قرطبہ نمبر
- 2967
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 322
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن آدم ثنا أبو بكر بن عياش عن إدريس بن منبه عن أبيه وهب بن منبه عن بن عباس قال : سأل النبي صلى الله عليه وسلم جبريل أن يراه في صورته فقال ادع ربك قال فدعا ربه قال فطلع عليه سواد من قبل المشرق قال فجعل يرتفع وينتشر قال فلما رآه النبي صلى الله عليه وسلم صعق فاتاه فنعشه ومسح البزاق عن شدقيه
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت جبرائیل (علیہ السلام) سے اپنی اصلی صورت دکھانے کی فرمائش کی، انھوں نے کہا کہ اپنے رب سے دعاء کیجئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دعاء کی تو اسی لمحے مشرق کی طرف سے ایک گھٹا اٹھی جو آہستہ آہستہ بلند ہونے اور پھیلنے لگی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جب یہ دیکھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بےہوش ہو کر گرپڑے، حضرت جبرائیل (علیہ السلام) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آکر انھیں اٹھایا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے منہ سے نکلنے والے تھوک کو صاف کیا جو دونوں جبڑوں کی طرف سے نکل رہا تھا
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ إِدْرِيسَ بْنِ سِنَانَ الْيَمَانِيِّ عَنْ أَبِيهِ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَأَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جِبْرِيلَ أَنْ يَرَاهُ فِي صُورَتِهِ فَقَالَ ادْعُ رَبَّكَ قَالَ فَدَعَا رَبَّهُ قَالَ فَطَلَعَ عَلَيْهِ سَوَادٌ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ قَالَ فَجَعَلَ يَرْتَفِعُ وَيَنْتَشِرُ قَالَ فَلَمَّا رَآهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَعِقَ فَأَتَاهُ فَنَعَشَهُ وَمَسَحَ الْبُزَاقَ عَنْ شِدْقَيْهِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔