- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2960
- قرطبہ نمبر
- 2963
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 322
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عثمان بن عمر أنا مالك بن مغول عن سليمان الشيباني عن سعيد بن جبير عن بن عباس : أن النبي صلى الله عليه وسلم اتخذ خاتما فلبسه ثم قال شغلني هذا عنكم منذ اليوم إليه نظرة واليكم نظرة ثم رمى به
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک انگوٹھی بنوا کر پہن لی، پھر فرمانے لگے کہ میرا آج کا دن تو اسی میں مصروف رہا، ایک نظر اسے دیکھتا تھا اور ایک نظر تمہیں، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے پھینک دیا
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔