- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2933
- قرطبہ نمبر
- 2935
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 319
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم عن بن أبي ذئب عن شعبة قال وجاء رجل إلى بن عباس فقال ان مولاك إذا سجد وضع جبهته وذراعيه وصدره بالأرض فقال له بن عباس : ما يحملك على ما تصنع قال التواضع قال هكذا ربضة الكلب رأيت النبي صلى الله عليه وسلم إذا سجد رئي بياض إبطيه
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
شعبہ (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس (رض) کی خدمت میں ایک آدمی حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ آپ کا آزاد کردہ غلام سجدہ کرتے ہوئے پیشانی، بازو اور سینہ زمین پر رکھ دیتا ہے، انھوں نے اس سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے تواضع کا سبب بتایا، انھوں نے فرمایا اس طرح تو کتا بیٹھتا ہے، میں نے دیکھا ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سجدہ کرتے تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مبارک بغلوں کی سفیدی دکھائی دیتی تھی (یعنی ہاتھ اتنے جدا ہوتے تھے) گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (89٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا هَاشِمٌ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ وَجَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ إِنَّ مَوْلَاكَ إِذَا سَجَدَ وَضَعَ جَبْهَتَهُ وَذِرَاعَيْهِ وَصَدْرَهُ بِالْأَرْضِ فَقَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ مَا يَحْمِلُكَ عَلَى مَا تَصْنَعُ قَالَ التَّوَاضُعُ قَالَ هَكَذَا رِبْضَةُ الْكَلْبِ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ رُئِيَ بَيَاضُ إِبْطَيْهِ قَالَ أَبِي و حَدَّثَنَاه حُسَيْنٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ فَذَكَرَ مِثْلَهُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف والمرفوع منه صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔