- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2908
- قرطبہ نمبر
- 2910
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 316
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود ثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن التميمي عن بن عباس قال : تدبرت رسول الله صلى الله عليه وسلم فرأيته ساجدا مخويا ورأيت بياض إبطيه
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ان کے پیچھے سے آیا، میں نے نبی صلی اللہ علیہ کو حالت سجدہ میں دیکھا اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے بازو پہلوؤں سے جدا کر کے کھول رکھے تھے، اس لیے میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مبارک بغلوں کی سفیدی دیکھ لی
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔