- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2887
- قرطبہ نمبر
- 2889
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 315
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم بن القاسم عن بن أبي ذئب عن قارظ بن شيبة عن أبي غطفان قال دخلت على بن عباس فوجدته يتوضأ فمضمض ثم استنشق ثم قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : اثنتين اثنتين أو ثنتين بالغتين أو ثلاثا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
ابو غطفان (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابن عباس (رض) کے پاس گیا تو انھیں وضو کرتے ہوئے پایا، انھوں نے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا اور فرمایا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ دو یا تین مرتبہ ناک میں پانی ڈال کر اسے خوب اچھی طرح صاف کیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔