- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2836
- قرطبہ نمبر
- 2837
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 311
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا همام ثنا قتادة عن أبي مجلز قال : سألت بن عباس عن الوتر فقال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول ركعة من آخر الليل وسألت بن عمر فقال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول ركعة من آخر الليل
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
ابو مجلز کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ حضرت ابن عباس (رض) سے وتر کے بارے پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ وتر کی ایک رکعت ہوتی ہے رات کے آخری حصے میں، پھر میں نے حضرت ابن عمر (رض) اس کے متعلق پوچھا تو انھوں نے بھی یہی جواب دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔