- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27623
- قرطبہ نمبر
- 27664
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 462
مسند (صحابی کا باب): حديث أم أيوب رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان بن عيينة عن عبيد الله يعنى بن أبي يزيد عن أبيه عن أم أيوب أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : نزل القرآن على سبعة أحرف أيها قرأت أجزأك
اردو ترجمہ
حضرت ام ایوب کی حدیثیں
حضرت ام ایوب سے مروی ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا قرآن کریم سات حرفوں پر نازل ہوا ہے تم جس حرف پر بھی تلاوت کرو گے، وہ تمہاری طرف سے کفایت کر جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔