- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27446
- قرطبہ نمبر
- 27486
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 434
مسند (صحابی کا باب): حديث أم حبيبة بنت جحش رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق ثنا معمر عن الزهري عن عمرة عن أم حبيبة بنت جحش قالت استحضت سبع سنين فاشتكيت ذلك إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال النبي صلى الله عليه وسلم : ليست تلك بالحيضة ولكن عرق فاغتسلي فكانت تغتسل عند كل صلاة فكانت تغتسل في المركن فنرى صفرة الدم في المركن
اردو ترجمہ
حضرت ام حبیبہ بنت جحش کی حدیثیں
حضرت ام حبیبہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ نبی کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور دم ِ حیض کے مستقل جاری رہنے کی شکایت کی، نبی نے ان سے فرمایا یہ حیض نہیں ہے، یہ تو ایک رگ کا خون ہے اس لیے تم غسل کرلیا کرو، چنانچہ وہ ہر نماز کے وقت غسل کرتی تھیں اور جب وہ ٹب سے باہر نکلتیں تو ہم پانی کا رنگ سرخ دیکھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح من حديث عائشة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔