- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2737
- قرطبہ نمبر
- 2737
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 301
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن حماد قال أنا أبو عوانة عن أبي بشر عن سعيد بن جبير عن بن عباس قال : والله ما صام رسول الله صلى الله عليه وسلم شهرا كاملا قط غير رمضان وكان إذا صام صام حتى يقول القائل والله لا يفطر ويفطر حتى إذا أفطر يقول القائل والله لا يصوم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ رمضان کے علاوہ کسی مہینے کے مکمل روزے نہیں رکھے، البتہ وہ بعض اوقات اس تسلسل کے ساتھ روزے رکھتے تھے کہ لوگ کہتے تھے کہ اب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کوئی روزہ نہیں چھوڑیں گے اور بعض اوقات اس تسلسل سے افطار فرماتے تھے کہ کہنے والے کہتے تھے کہ اب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کوئی روزہ نہیں رکھیں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔