- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2729
- قرطبہ نمبر
- 2729
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 300
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو القاسم قال أخبرني بن أبي حبيبة عن داود بن الحصين عن عكرمة عن بن عباس قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعلمنا من الحمى والأوجاع بسم الله الكبير أعوذ بالله العظيم من شر عرق نعار ومن شر حر النار
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں بخار اور ہر قسم کی تکلیف اور درد سے حفاظت کے لیے یہ دعا سکھاتے تھے (بِسْمِ اللَّهِ الْكَبِيرِ أَعُوذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ مِنْ شَرِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ ) اس اللہ کے نام سے جو بہت بڑا ہے، میں اس اللہ کی پناہ میں آتا ہوں جو بہت عظیم ہے، جوش مارتی ہوئی آگ اور جہنم کی گرمی کے شر سے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔