- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27259
- قرطبہ نمبر
- 27300
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 402
مسند (صحابی کا باب): حديث أم الحصين الأحمسية رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن سلمة عن أبي عبد الرحيم عن زيد بن أبي أنيسة عن يحيى بن الحصين عن أم الحصين جدته حدثته قالت : حججت مع النبي صلى الله عليه وسلم حجة الوداع فرأيت أسامة بن زيد وبلالا وأحدهما آخذ بخطام ناقة النبي صلى الله عليه وسلم والآخر رافع ثوبه يستره من الحر حتى رمى جمرة العقبة
اردو ترجمہ
حضرت ام حصین احمسیہ کی حدیثیں
حضرت ام حصین سے مروی ہے کہ حجتہ الوداع میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہ ہمراہ میں نے بھی حج کیا ہے، میں نے حضرت اسامہ اور حضرت بلال کو دیکھا کہ ان میں سے ایک نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اونٹنی کی لگام پکڑی ہے اور دوسرے نے کپڑا اونچا کر کے گرمی سے بچاؤ کہ لیے پردہ کر رکھا ہے حتٰی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جمرہ عقبہ کی رمی کرلی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔