- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2717
- قرطبہ نمبر
- 2717
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 299
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يعقوب ثنا بن أخي بن شهاب عن عمه قال حدثني عبيد الله بن عبد الله بن عتبة ان بن عباس حدثه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : أقرأني جبريل عليه السلام على حرف فراجعته فلم أزل أستزيده ويزيدني حتى انتهى إلى سبعة أحرف
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ ارشاد منقول ہے مجھے جبرائیل (علیہ السلام) نے قرآن کریم ایک حرف پڑھایا، میں ان سے بار بار اضافہ کا مطالبہ کرتا رہا اور وہ اس میں برابر اضافہ کرتے رہے تاآنکہ سات حروف تک پہنچ کر رک گئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔