- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27078
- قرطبہ نمبر
- 27123
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 369
مسند (صحابی کا باب): حديث فاطمة عمة أبي عبيدة وأخت حذيفة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع قال ثنا سفيان عن منصور عن ربعي عن امرأته عن أخت لحذيفة قالت خطبنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : يا معشر النساء لا تحلين الذهب أما لكن في الفضة ما تحلين به ما منكن امرأة تحلى ذهبا تظهره الا عذبت به
اردو ترجمہ
حضرت فاطمہ ابوعبیدہ کی پھوپھی، اور حضرت حذیفہ کی ہمشیرہ کی حدیث
حضرت حذیفہ کی بہن سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے فرمایا اے گروہ خواتین ! کیا تمہارے لیے چاندی کے زیورات کافی نہیں ہوسکتے ؟ یاد رکھو تم میں سے جو عورت نمائش کے لیے سونا پہنے گی، اسے قیامت کے دن عذاب میں مبتلا کیا جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة امرأة ربعي بن حراش
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔