- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2702
- قرطبہ نمبر
- 2702
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 297
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حسن ثنا حماد بن زيد عن الجعد أبى عثمان قال سمعت أبا رجاء العطاردي يحدث عن بن عباس يروية عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : من رأي من أميره شيئا يكرهه فليصبر فإنه ما أحد يفارق الجماعة شبرا فيموت إلا مات ميتة جاهلية
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے حکمران میں کوئی ناپسندیدہ بات دیکھے تو اسے صبر کرنا چاہیے، اس لیے کہ جو شخص ایک بالشت کے برابر بھی جمعت کی مخالفت کرے اور اس حال میں مرجائے تو وہ جاہلیت کی موت مرا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔