- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26818
- قرطبہ نمبر
- 26861
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 332
مسند (صحابی کا باب): حديث ميمونة بنت الحرث الهلالية زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع ثنا جعفر بن برقان عن يزيد بن الأصم عن ميمونة قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا سجد جافى حتى يرى من خلفه بياض إبطيه
اردو ترجمہ
حضرت میمونہ بنت حارث ہلالیہ کی حدیثیں
حضرت میمونہ سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سجدہ کرتے تھے تو اپنے بازؤں کو پہلو سے اتنا جدا رکھتے کہ پیچھے سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مبارک بغلوں کی سفیدی نظر آتی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔