- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2680
- قرطبہ نمبر
- 2680
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 293
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حسن ثنا حماد بن سلمة عن عمار بن أبى عمار عن بن عباس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم أقام بمكة خمس عشرة سنة ثمان سنين أو سبعا يري الضوء ويسمع الصوت وثمانيا أو سبعا يوحى إليه وأقام بالمدينة عشرا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پندرہ سال مکہ مکرمہ میں مقیم رہے، سات یا آٹھ سال اس طرح کہ آپ روشنی دیکھتے تھے اور آواز سنتے تھے اور سات یا آٹھ سال اس طرح کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر وحی نازل ہوتی تھی اور مدینہ منورہ میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دس سال تک اقامت گزیں رہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده على شرط مسلم وانظر ما تقدم1945
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔