- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26614
- قرطبہ نمبر
- 26656
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 306
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا طلحة بن يحيى سمعته من عبيد الله بن عبد الله بن عتبة عن أم سلمة قالت : شغل النبي صلى الله عليه وسلم عن الركعتين بعد الظهر فصلاهما بعد العصر
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ظہر کے بعد کی دو رکعتیں نہیں پڑھ سکے تھے، سو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہ عصر کے بعد پڑھ لی تھیں، میں نے عرض کیا یا رسول اللہ اس سے پہلے تو آپ یہ نماز نہیں پڑھتے تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا دراصل بنوتمیم کا وفد آگیا تھا جس کی وجہ سے ظہر کے بعد کی جو دو رکعتیں میں پڑھتا تھا وہ رہ گئی تھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔