- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26583
- قرطبہ نمبر
- 26625
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 302
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى بن سعيد الأموي قال ثنا بن جريج عن عبد الله بن أبى مليكة عن أم سلمة انها سئلت عن قراءة رسول الله صلى الله عليه وسلم فقالت : كان يقطع قراءته آية آية { بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله رب العالمين الرحمن الرحيم مالك يوم الدين }
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے کہ حضرت ام سلمہ (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قرأت کے متعلق کسی نے پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک ایک آیت کو توڑ توڑ کر پڑھتے تھے، پھر انھوں نے سورت فاتحہ کی پہلی تین آیات کو توڑتوڑ کر پڑھ کر (ہر آیت پر وقف کر کے) دکھایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا سند رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔