- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26547
- قرطبہ نمبر
- 26589
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 297
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا محمد بن بكر وعبد الرزاق قالا ثنا بن جريج قال أخبرني عبد الله بن أبى مليكة قال عبد الرزاق قال عبد الله بن أبى مليكة أخبرني يعلى بن مملك انه سأل أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم عن صلاة النبي صلى الله عليه وسلم بالليل قالت : كان يصلي العشاء الآخرة ثم يسبح ثم يصلي بعدها ما شاء الله من الليل ثم ينصرف فيرقد مثل ما صلى ثم يستيقظ من نومته تلك فيصلى مثل ما نام وصلاته الآخرة تكون إلى الصبح
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
یعلی بن مملک کہتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رات کی نماز اور قرأت کے متعلق حضرت ام سلمہ (رض) سے پوچھا تو انھوں نے فرمایا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عشاء کی نماز اور نوافل پڑھ کر جتنی دیرسوتے تھے اتنی دیر نماز پڑھتے تھے اور جتنی دیر نماز پڑھتے تھے اتنی دیرسوتے تھے پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کا اختتام صبح پر ہوتا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة يعلى بن مملك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔