- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26544
- قرطبہ نمبر
- 26586
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 297
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا أبو قطن ثنا يونس يعنى بن أبى إسحاق عن أبيه عن الأسود عن أم سلمة قالت : ما قبض رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى كان أكثر صلاته جالسا
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا جس وقت وصال ہوا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اکثر نمازیں بیٹھ کر ہوتی تھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔