- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26463
- قرطبہ نمبر
- 26506
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 287
مسند (صحابی کا باب): حديث حفصة أم المؤمنين بنت عمر بن الخطاب رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا روح ثنا حماد عن عاصم بن بهدلة عن سواء الخزاعي عن حفصة زوج النبي صلى الله عليه وسلم : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يصوم ثلاثة أيام من كل شهر الإثنين والخميس والاثنين من الجمعة الأخرى
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت حفصہ بنت عمربن خطاب کی مرویات
حضرت حفصہ سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھتے تھے پیرجمعرات اور اگلے ہفتے میں پیر کے دن۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔