- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2640
- قرطبہ نمبر
- 2640
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 290
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عفان ثنا يزيد بن زريع ثنا يونس عن عمار مولى بنى هاشم قال : سألت بن عباس كم أتى لرسول الله صلى الله عليه وسلم يوم مات قال ما كنت أرى مثلك في قومه يخفى عليك ذلك قال قلت إني قد سألت فاختلف علي فأحببت ان أعلم قولك فيه قال أتحسب قلت نعم قال أمسك أربعين بعث لها وخمس عشرة أقام بمكة يأمن ويخاف وعشرا مهاجرة بالمدينة رجال مسلم ... وتقدم الكلام علي علته برقم 1945
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
عمار جو بنو ہاشم کے آزاد کردہ غلام تھے کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس (رض) سے پوچھا کہ وصال مبارک کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عمر مبارک کیا تھی ؟ انھوں نے فرمایا کہ میرا خیال نہیں تھا کہ تم جیسے آدمی پر بھی یہ بات مخفی رہ سکتی ہے، میں نے عرض کیا کہ میں نے مختلف حضرات سے اس کے متعلق دریافت کیا ہے لیکن ان سب کا جواب ایک دوسرے سے مختلف تھا، اس لیے میں آپ کی رائے معلوم کرنا چاہتا ہوں، انھوں نے پوچھا کیا واقعی ؟ میں نے عرض کیا جی ہاں ! فرمایا پھر یاد رکھو ! چالیس سال کی عمر میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مبعوث فرمایا گیا، پندرہ سال تک آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مکہ مکرمہ میں رہے جہاں امن اور خوف کی ملی جلی کیفیت رہی اور دس سال ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ عَمَّارٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ كَمْ أَتَى لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ مَاتَ قَالَ مَا كُنْتُ أُرَى مِثْلَكَ فِي قَوْمِهِ يَخْفَى عَلَيْكَ ذَلِكَ قَالَ قُلْتُ إِنِّي قَدْ سَأَلْتُ فَاخْتُلِفَ عَلَيَّ فَأَحْبَبْتُ أَنْ أَعْلَمَ قَوْلَكَ فِيهِ قَالَ أَتَحْسِبُ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ أَمْسِكْ أَرْبَعِينَ بُعِثَ لَهَا وَخَمْسَ عَشْرَةَ أَقَامَ بِمَكَّةَ يَأْمَنُ وَيَخَافُ وَعَشْرًا مُهَاجِرًا بِالْمَدِينَةِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجال ثقات رجال الشيخين غير عمار بن أبي عمار فمن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔