- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26327
- قرطبہ نمبر
- 26370
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 270
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يعقوب قال حدثنا أبى عن صالح قال بن شهاب أخبرني عروة بن الزبير ان عائشة قالت : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يستعيذ في صلاته من فتنة الدجال
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے سنا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز میں مسیح دجال کے فتنے سے پناہ مانگتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔