- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26325
- قرطبہ نمبر
- 26368
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 270
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يعقوب قال ثنا أبى عن أبيه عن أبى سلمة عن عائشة قالت : ما ألقاه السحر الآخر عندي الا نائما تعني النبي صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سحری کے وقت ہمیشہ اپنے پاس سوتا ہوا پاتی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔