- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26305
- قرطبہ نمبر
- 26348
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 267
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يعقوب قال ثنا أبي عن بن إسحاق قال حدثني عبد الله بن أبي بكر محمد عن عمرة بنت عبد الرحمن عن عائشة قالت : لقد توفى إبراهيم بن رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو بن ثمانية عشر شهرا فلم يصل عليه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صاحبزادے حضرت ابراہیم (علیہ السلام) اٹھارہ ماہ کی عمر میں فوت ہوئے تھے لیکن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کی نماز جنازہ نہیں پڑھائی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل محمد بن إسحاق
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔