- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26155
- قرطبہ نمبر
- 26198
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 253
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى بن آدم قال ثنا إسرائيل عن منصور عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت : كنت أفتل القلائد لهدى رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم يمكث قالت وكان يهدى الغنم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہدی کے جانور یعنی بکری کے قلادے بٹا کرتی تھی، اس کے بعد بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی چیز سے اپنے آپ کو نہیں روکتے تھے (جن سے محرم بچتے تھے) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔