- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26081
- قرطبہ نمبر
- 26123
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 245
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا روح ثنا الثوري عن الحسن بن عبيد الله النخعي عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت : كأني أنظر إلى وبيص المسك في رأس رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو محرم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ( میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنے پاس موجود سب سے عمدہ خوشبو لگاتی تھی اور) گویا وہ منظر اب تک میری نگاہوں کے سامنے ہے کہ میں حالت احرام میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر پر مشک کی چمک دیکھ رہی ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔