- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26079
- قرطبہ نمبر
- 26121
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 244
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا روح قال ثنا أبو عامر الخزاز عن بن أبى مليكة عن عائشة انها قالت : طيبت تعني النبي صلى الله عليه وسلم حين أهل بأطيب ما قدرت عليه من طيبي
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے احرام پر عمدہ سے عمدہ خوشبو لگائی ہے جو میرے پاس دستیاب ہوتی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن من أجل أبي عامر الخزاز
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔