- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25966
- قرطبہ نمبر
- 26008
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 233
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا هشام بن سعيد قال أنا محمد بن دينار عن سعد بن أوس عن مصدع بن يحيى الأنصاري عن عائشة قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقبلها وهو صائم ويمص لسانها
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزے کی حالت میں انھیں بوسہ دیا کرتے تھے اور ان کی زبان چوس لیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
مكرر
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔