- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25964
- قرطبہ نمبر
- 26006
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 233
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى حدثنا سويد بن عمرو قال حدثنا أبان حدثنا يحيى عن أبى سلمة عن عائشة قالت : كان أكثر صوم رسول الله صلى الله عليه وسلم من شهر من السنة من شعبان فإنه كان يصومه كله
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے کثرت کے ساتھ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو شعبان میں روزے رکھتے ہوئے دیکھا ہے، کسی اور مہینے میں نہیں دیکھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے صرف چند دن کو چھوڑ کر تقریباً پورا مہینہ ہی روزہ رکھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔