مسند احمد 25907

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
25907
قرطبہ نمبر
25949
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 6، صفحہ 227

مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)

حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا محمد بن سلمة عن هشام عن محمد بن سيرين عن عبد الله بن شقيق قال سألت عائشة عن صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم قالت : كان يطيل الصلاة قائما وقاعدا وكان إذا صلى قائما ركع قائما وإذا صلى قاعدا ركع قاعدا وسألتها عن صيام رسول الله صلى الله عليه وسلم فقالت كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصوم حتى نقول قد صام قد صام قد صام ويفطر حتى نقول قد أفطر قد أفطر قد أفطر ولم يصم شهرا تاما منذ أتى المدينة الا ان يكون شهر رمضان

اردو ترجمہ

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات

عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نفل نمازوں کے متعلق دریافت کیا تو انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر طویل نماز پڑھتے تھے، جب کھڑے ہو کر نماز پڑھتے تو کھڑے ہو کر ہی رکوع کرتے اور بیٹھ کر نماز پڑھتے تو رکوع بھی بیٹھ کر ہی کرتے، پھر میں نے حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نفلی روزوں کے متعلق پوچھا تو انھوں نے بتایا کہ بعض اوقات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اتنے روزے رکھتے کہ ہم اس کا تذکرہ کرنے لگتے اور بعض اوقات ناغے کرتے کہ ہم اس کا تذکرہ کرنے لگتے اور مدینہ منورہ آنے کے بعد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ رمضان کے علاوہ کسی مہینے کے پورے روزے نہیں رکھے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

إسناده صحيح على شرط مسلم

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

6 راوی · 2 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. عن
  6. عن
    محمد بن سيرين✓ پروفائل
  7. عن

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔

ملتے جلتے الفاظ — دوسری کتب میں

0 ہم الفاظ · 7 جزوی

یہ فہرست خودکار ہے: عربی متن (سند نہیں) کے الفاظ کا موازنہ کر کے بنی ہے۔ یہ علمی تخریج نہیں — حوالہ دینے سے پہلے اصل دیکھ لیں۔ درجات ہر کتاب کے اپنے ہیں۔