- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25904
- قرطبہ نمبر
- 25946
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 227
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا أبو كامل قال ثنا حماد ثنا بديل بن ميسرة عن عبد الله بن شقيق عن عائشة قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا قرأ قائما ركع قائما وإذا قرأ قاعدا ركع قاعدا
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہو کر قرأت کرتے تو رکوع بھی کھڑے ہو کر کرتے اور جب قراءت بیٹھ کر کرتے تو رکوع بھی بیٹھ کر کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔