- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25745
- قرطبہ نمبر
- 25786
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 208
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا بن أبي ذئب عن مخلد بن خفاف بن إيماء بن رحضة الغفاري عن عروة عن عائشة قالت : قضى رسول الله صلى الله عليه وسلم إن خراج العبد بضمانه قال بن أبي ذئب وكان اختصموا في عبد اشتراه رجل فوجد به عيبا وقد استغله فقال عروة عن عائشة قضى رسول الله صلى الله عليه وسلم إن خراج العبد بضمانه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کمائی کا منافع تاوان ضمانت کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔