- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25726
- قرطبہ نمبر
- 25767
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 207
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا أسامة بن زيد قال ثنا القاسم عن عائشة أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : هو لها صدقة تعني بريرة ولنا هدية
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ اس پر صدقہ ہوتا ہے اور اس کی طرف سے ہمارے لیے ہدیہ ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔