- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25724
- قرطبہ نمبر
- 25765
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 207
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا أفلح عن القاسم عن عائشة قالت : طيبت رسول الله صلى الله عليه وسلم بيدي هاتين عند الإحرام
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے اپنے ہاتھوں سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے احرام پر خوشبو لگائی ہے جبکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) احرام باندھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔