- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25632
- قرطبہ نمبر
- 25673
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 199
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن هشام عن أبيه عن عائشة قالت : دخل علي رسول الله صلى الله عليه وسلم وعندي امرأة حسنة الهيئة فقال من هذه فقلت هذه فلانة بنت فلان يا رسول الله هي لا تنام الليل فقال مه مه خذوا من العمل ما تطيقون فإن الله عز وجل لا يمل حتى تملوا وأحب العمل إلى الله عز وجل ما داوم عليه صاحبه وإن قل
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ان کے پاس عورت آتی تھی جو عبادات میں محنت و مشقت برداشت کرنے کے حوالے سے مشہور تھی، انھوں نے جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کا تذکرہ کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا رک جاؤ۔ اور اپنے اوپر ان چیزوں کو لازم کیا کرو جن کی تم میں طاقت بھی ہو، واللہ اللہ تعالیٰ نہیں اکتائے گا بلکہ تم ہی اکتا جاؤگے، اللہ کے نزدیک دین کا سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہے جو دائمی ہو اگرچہ تھوڑا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔