- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25598
- قرطبہ نمبر
- 25639
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 192
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع قال ثنا صالح بن أبي الأخضر عن الزهري عن عروة وأبي سلمة عن عائشة : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا أراد أن يأكل وهو جنب غسل يديه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وجوبِ غسل کی حالت میں سونا یا کچھ کھانا چاہتے تو نماز جیسا وضو فرما لیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح صالح بن أبي الأخضر - وإن كان ضعيفا - متابع
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔