- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25565
- قرطبہ نمبر
- 25606
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 189
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن عن سفيان عن منصور والأعمش عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت : كنت أفتل قلائد هدي رسول الله صلى الله عليه وسلم غنما ثم لا يحرم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہدی کے جانور یعنی بکری کے قلادے بٹا کرتی تھی، اس کے بعد بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی چیز سے اپنے آپ کو نہیں روکتے تھے (جن سے محرم بچتے تھے)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔