- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25516
- قرطبہ نمبر
- 25556
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 185
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج بن محمد عن بن جريج قال أخبر بن شهاب أن عروة أخبره أن عائشة أخبرته قالت : لقد كنت أفتل قلائد هدي رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم يبعث به ويقيم فما يتقي من شيء
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) نے فرمایا میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہدی کے جانوروں کا قلادہ اپنے ہاتھ سے بٹا کرتی تھی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے روانہ کردیتے اور جو کام پہلے کرتے تھے، ان میں سے کوئی کام نہ چھوڑتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔