- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25490
- قرطبہ نمبر
- 25529
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 182
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد قال أنا محمد عن أبي سلمة عن عائشة قال قلت : يا أمه كيف كانت صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم بعد العشاء الآخرة قالت كان يصلي ثلاث عشرة ركعة تسعا قائما وثنتين جالسا وثنتين بعد النداءين يعني بين أذان الفجر وبين الإقامة
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو تیرہ رکعتیں پڑھتے تھے، نو رکعتیں کھڑے ہو کر اور دو بیٹھ کر، پھر صبح کی اذان سن کردو مختصر رکعتیں پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔