- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2545
- قرطبہ نمبر
- 2545
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 281
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عفان ثنا وهيب ثنا هشام بن عروة عن وهب بن كيسان عن محمد بن عمرو بن عطاء عن عبد الله بن عباس قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يأكل عرقا من شاة ثم صلى ولم يمضمض ولم يمس ماء
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہڈی والا گوشت تناول فرمایا اور نماز پڑھ لیا اور پانی کو چھوا تک نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔