- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25442
- قرطبہ نمبر
- 25481
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 177
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي قال قرأت على عبد الرحمن مالك عن عبد الله بن أبي بكر عن أبيه عن عمرة بنت عبد الرحمن عن عائشة أنها قالت لرسول الله صلى الله عليه وسلم : أن صفية بنت حيي قد حاضت فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم لعلها تحبسنا أولم تكن طافت معكن بالبيت قالوا بلى قال فاخرجن
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ طوافِ زیارت کے بعد حضرت صفیہ (رض) کو ایام آنا شروع ہوگئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس بات کا ذکر ہوا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا یہ ہمیں روک دے گی ؟ کیا صفیہ نے تمہارے ساتھ طواف زیارت نہیں کیا تھا ؟ لوگوں نے کہا کیوں نہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پھر روانہ ہوجاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔