- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2541
- قرطبہ نمبر
- 2541
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 280
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عفان قال ثنا حماد بن زيد انا عمرو بن دينار ان طاوسا قال حدثني من هو أعلم به منهم يعنى عبد الله بن عباس ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : لأن يمنح الرجل أخاه أرضه خير له من أن يأخذ عليها خرجا معلوما
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ ارشاد مروی ہے کہ تم میں سے کس شخص کا اپنی زمین اپنے بھائی کو بطور ہدیہ پیش کردینا اس سے بہتر ہے کہ وہ اس سے اس پر کوئی معین کرایہ وصول کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔