- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2525
- قرطبہ نمبر
- 2525
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 279
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عفان ثنا أبو عوانة عن جابر عن عمار عن سعيد بن جبير قال حدثني عبد الله لم ينسبه عفان أكثر من عبد الله قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من رآني في المنام فإياي رأى فإن الشيطان لا يتخيل بي وقال عفان مرة لا يتخيلني
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جس شخص نے خواب میں میری زیارت کی، وہ یقین کرلے کہ اس نے مجھ ہی کو دیکھا، کیونکہ شیطان میرے تخیل کو کسی پر طاری نہیں کرسکتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف جابر
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔